خوش آمدید

جستجو

تبلیغات





یونیورسٹی میں فتنہ گروں کی پھر سے زندہ ہونے کی کوشش وزارت تعلیم کے نقصان میں ہے

    یونیورسٹی میں فتنہ گروں کی پھر سے زندہ ہونے کی کوشش وزارت تعلیم کے نقصان میں ہے

    ڈاکٹر حسن عباسی، یقین تھینک ٹینک کے سربراہ نے طالب علم نیوز ایجنسی (خبرگزاری دانشجو) کے سیاسی نمائندے سے یونیورسٹی کی محافل میں فتنہ پرست عناصر کے دوبارہ ظاہر ہونے کے بارے بات کرتے ہوئے کہا: نہایت افسوس کے ساتھ کہ یہ مسئلہ فتنہ گروں کے دوبارہ زندہ ہونے، بیگانوں سے تعلقات کے منقطع ہونے، نظام کی آبرو اور اس طرح کے دیگر مسائل یونیورسٹی میں پھر سے اٹھ رہے ہیں۔ ان مسائل نے ماحول میں بہت شدت اور کھینچاؤ پیدا کردیا ہے۔ یہ ماحول اس شدت کے زیر اثر دو قطبی ہوجائے گا جو اس کام کو افراط کی طرف لےجائے گا اور یہ افراط  مکمل طور پر اعتدال کا نعرہ لگانے والی حکومت کے مقابلے میں ہے۔

    پورا مضمون پڑھنے کےلئے "آگے پڑھیں " پر کلک کریں۔


    این مطلب تا کنون 7 بار بازدید شده است.
    منبع
    برچسب ها : فتنہ ,یونیورسٹی ,فتنہ گروں ,
    یونیورسٹی میں فتنہ گروں کی پھر سے زندہ ہونے کی کوشش وزارت تعلیم کے نقصان میں ہے

تبلیغات


    محل نمایش تبلیغات شما

پربازدیدترین مطالب

آمار

تبلیغات

محل نمایش تبلیغات شما

تبلیغات

محل نمایش تبلیغات شما

آخرین کلمات جستجو شده