تمامی مطالب مطابق قوانین جمهوری اسلامی ایران میباشد.درصورت مغایرت از گزارش پست استفاده کنید.

جستجو

تبلیغات


ڈاکٹرحسن عباسی کا بلاگ ویب سائٹ میں تبدیل

    بنام خدا

    www.drhasanabassi.com

    السلام علیکم

    ان تمام دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے ڈاکٹرحسن عباسی کے اردو بلاگ کو پسند کیا اور اس کو بہتر بنانے کے لئے اپنی قیمتی آراء اورمشوروں سے نوازا۔ ہم ان کے شکرگزار ہیں۔ 

    برادران نے بہت ساری ای میلز میں خواہش کا اظہار کیا کہ یہ بلاگ ویب سائٹ میں بدلا جائے،ان کی خواھشات کے احترام میں ڈاکٹر حسن عباسی کے بلاگ کو ویب سائٹ میں بدل دیا گیا ہے۔ اب برادران جناب استاد کے دروس کی رپورٹس، تراجم، ویڈیو کلپس مندرجہ ذیل ویب سائٹ سے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ آپ کا آراء کا انتظار رہے گا۔ 

    بہت شکریہ

    www.drhasanabassi.com

     


    این مطلب تا کنون 51 بار بازدید شده است.
    ارسال شده در تاریخ پنجشنبه 11 دي 1348 [ گزارش پست ]
    منبع
    برچسب ها : سائٹ ,بلاگ ,عباسی ,ڈاکٹرحسن عباسی ,
    ڈاکٹرحسن عباسی کا بلاگ ویب سائٹ میں تبدیل

تبلیغات


    Ads1

پربازدیدترین مطالب

آمار امروز سه شنبه 3 مرداد 1396

تبلیغات

جهت سفارش تبلیغات با ایمیل زیر در ارتباط باشید
mohsen_msl@yahoo.com

تبلیغات

ads3

آخرین کلمات جستجو شده

تگ های برتر